2

پاکستانی طالبہ رابعہ مبین کے لیے امریکی ایوارڈ

پاکستان کی ایک اور ہونہار بیٹی رابعہ مبین کو امریکی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

رابعہ مبین کے اہلخانہ کا بتانا ہےکہ رابعہ آسٹریلین یونیورسٹی میں آنکھوں کے امراض پر پی ایچ ڈی کر رہی ہیں اورانہیں امریکی ایوارڈ E Zell کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔

اہلخانہ کے مطابق رابعہ 10 اکتوبر کو اپنا ایوارڈ وصول کرنے امریکا جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں