جامعہ بنوریہ عالمیہ ختم بخاری کی تقریب200حفاظ سمیت 500سے زائد طلبہ کو دستار فضیلت

khatamee
کراچی() بین الاقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کی زیر صدارت عظیم الشان تقریب ختم بخاری شریف کا انعقاد کیاگیا

khatm-e-bukhari-2017-260

جید علماء کرام سیاسی وسماجی شخصیات اور غیر ملکی سفیروں اور جید علماء کرام نے شرکت کی

khatm-e-bukhari-2017-214

تقریب میں حفظ مکمل کرنے والے 200طلبہ اورجبکہ جامعہ سے سندھ فراغت حاصل کرنے والے 300 سے زائد طلبہ کو دستار فضیلت دی گئی، واضح رہے کہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں درس نظامی شعبہ بنات بنین ،شعبہ عربی ، شعبہ تخصصات ، شعبہ تصنیف ، میڈیا ، بنوریہ اکیڈمی میٹرک تک اسکول ،انفوٹیک انٹر کالج سمیت 31شعبے قائم ہیں

khatm-e-bukhari-2017-188

جبکہ اس وقت جامعہ میں طلبہ وطالبات کی مجموعی تعداد تقریبا 5000ہے جبکہ شاخہائے جامعہ کو ملا کر یہ تعداد 10000سے زائد بنتی ہے

khatm-e-bukhari-2017-228

تقریب ختم بخاری میں شریف کا آخری درس شیخ الحدیث مولانا عبدالحمید خان غوری نے دیا جبکہ جمعیت علماء اسلام کے مفتی کفایت اللہ ، شیخ الحدیث مولانا عزیز الرحمن ، مولانا حسین احمد صدیقی اور نائب مہتمم مولانا نعمان نعیم نے سمیت دیگر شخصیات نے تقریب سے خطاب کیا

alkkkakak

khatm-e-bukhari-2017-230

جبکہ معروف قاری قرآن ابراھیم کانسی نے تلاوت کلام پاک سے دلوں کو منور اور حافظ ابوبکر ، حافظ فصیح آصف نے نظمیں پڑھ کر شرکاء کے دلوں کو گرامایا

khatm-e-bukhari-2017-253

khatm-e-bukhari-2017-232

،تقریب کے نظامت کے فرائض مولانا جہاں یعقوب اور ومولانا ساجد اللہ نے انجام دیئے ۔

khatm-e-bukhari-2017-224

674total visits,6visits today