کراچی ،انٹرامتحانات کے پرچے آؤٹ ہونے کی تحقیقات

l_166390_111508_updatesکراچی کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے پرچے آؤٹ ہونے کی تحقیقات جاری ہیں، ملوث ملزمان کے خلاف سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کراچی کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے پرچے آؤٹ ہونے میں ملوث ملزمان کے خلاف سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ وزیر تعلیم سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا،تحقیقات کے دوران انٹربورڈ کے اہلکاروں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔

63total visits,1visits today