طاہر اشرفی گرفتار نامعلوم مقام منتقل

alama-tahir-ashrafi
اسلام آباد: علامہ طاہر اشرفی اور 4فراد گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علامہ طاہر اشرفی سمیت چار افراد کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کیا ہے گرفتار ہونے والوں میں محمد عرفان. جہانزیب اور محمد خان شامل ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مولاناطاہر اشرفی کی گرفتاری کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں کہ انہیں گرفتار کرنے کی وجہ کیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے علامہ طاہر اشرفی سمیت چاروں افراد سے پوچھ گچھ میں مصروف ہیں۔

322total visits,3visits today

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *