1 163

ڈونلڈ ٹرمپ کی ضد

بچوں کی مشہور زمانہ انگریزی فلم Home alone 2 کی ریکارڈنگ کے وقت اس فلم کے ڈائریکٹر نے جب فلم کا کچھ حصہ ایک ہوٹل میں شوٹ کرنا چاہا تو۔ اس ہوٹل کے مالک نے صرف یہ ضد کی کہ فلم میں اس ہوٹل مالک کا بھی ایک سین ہو۔ چاہے یہ سین ایک سیکنڈ کا کیوں نہ ہو۔ اس کے بدلے میں وہ فلم کے عملے سے ہوٹل کا کرایہ نہیں لےگا۔ وہ ضدی مالک کوئی اور نہیں آج کا آمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تھا_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں