pic

پاکستان میں مدارس دینیہ اوران سے وابستہ لوگوں کی بہت بڑی تعدادہونے کے باوجودمدارس کاکوئ باقاعدہ آرگن نہیں تھااوراس کمی کوشدت سے محسوس کیاجارہاتھالیکن اس جانب عملی پیش رفت نظرنہیں آرہی تھی۔جامعہ بنوریہ عالمیہ نے اس کام کابیڑہ خوداٹھانے کافیصلہ کیااوربانی جامعہ قاری عبدالحلیم اورمفتی محمدنعیم رئیس الجامعہ کی خصوصی توجہ سے ان کی ٹیم 2003کے اواخرمیں ایک پندرہ روزہ اخبارشایع کرنے میں کامیاب ہوگئ جس کانام اخبارالمدارس رکھاگیا۔اس اخبارکی توقعات سے بڑھ کرپزیرائ ہوئ اورچندہی ماہ بعداسے ہفت روزہ کردیاگیا۔2009سے یہ اخبارمولاناغلام رسول کی ادارت میں باقاعدگی سے شائع ہورہاہے اوراب اس کے دائرہ کارکومزیدوسعت دی گئ ہے ۔اس وقت پاک وہندمیں یہ اپنی نوعیت کامنفرداخبارہے جس کاقارئین کوجن میں جیدعلمائے کرام۔طلبہ اورعوام سب شامل ہیں اس کاشدت سے انتظاررہتاہے۔بیرون ملک مقیم احباب کی خواہش پراخبارکی ویب سائٹ کے علاوہ سوشل میڈیاپیجزبھی بنادیے گئے ہیں۔

رابطہ
akhbarulmadaris@gmail.com
mjehany26@gmail.com
ایڈیٹر:+92 321 2438129
ڈپٹی ایڈیٹر:+92 3142752084
نمائندہ خصوصی: +92 3062752177
سرکولیشن منیجر:03007053801
ویب ڈیزائنر:03132185060

194total visits,1visits today